نان فکشن

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو مَن گھڑت نہ ہو، غیر افسانوی، حقیقت پر مبنی؛ حقیقت (افسانے کے بَرخِلاف)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو مَن گھڑت نہ ہو، غیر افسانوی، حقیقت پر مبنی؛ حقیقت (افسانے کے بَرخِلاف)۔